مہاجنی گھوڑا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ گھوڑا جو بندھے بندھے کھاک اور صرف شادی بیاہ کے موقعوں پر کام آک؛ مراد : ایسا شخص جو پڑے پڑے کھانے کا عادی ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ گھوڑا جو بندھے بندھے کھاک اور صرف شادی بیاہ کے موقعوں پر کام آک؛ مراد : ایسا شخص جو پڑے پڑے کھانے کا عادی ہو۔